KING'S IT WORLD
please register to watch content in detail
THANKS
ADMIN KINGSIT WORLD

KING'S IT WORLD


 
HomeHome  CalendarCalendar  GalleryGallery  FAQFAQ  SearchSearch  UsergroupsUsergroups  RegisterRegister  Log inLog in  
Search
 
 

Display results as :
 
Rechercher Advanced Search
kings it world text ad
KINGSITWORLD CALENDAR
Follow me on G+
KINGSITWORLD WEATHER
Latest topics
» QURAN MAJEED KE TAFSEER
Mon Aug 20, 2012 2:59 am by YOUSUFHALI

» PHY301 CIRCUIT THEORY REFERENCE BOOK
Wed Jul 25, 2012 11:36 am by shabbir1915

» MTH202 ASSIGNMENT NO 3 SOLUVED
Mon Jun 11, 2012 9:51 am by jaffarhussain

» Retrieve the DTC In the Jewel Module of 1995 Ford
Thu May 31, 2012 11:51 am by obd2tool

» How you can Obvious the Check Engine Light on the
Thu May 31, 2012 11:43 am by obd2tool

» send free sms and send free sms update on facebook
Tue May 15, 2012 8:33 pm by rizwan269

» United Bank Limited (UBL) - Fee Deposit
Thu May 10, 2012 3:33 pm by irumnaz

» PHOTO MIXER SOFTWARE
Fri Apr 20, 2012 10:02 am by sacredwkb

» Entrepreneurship Survey
Thu Mar 08, 2012 2:20 pm by Admin

» Fall 2011 Semester Result Announced
Thu Mar 08, 2012 2:19 pm by Admin

Navigation
 Portal
 Index
 Memberlist
 Profile
 FAQ
 Search
kings it world text ad
Social bookmarking
Social bookmarking Digg  Social bookmarking Delicious  Social bookmarking Reddit  Social bookmarking Stumbleupon  Social bookmarking Slashdot  Social bookmarking Furl  Social bookmarking Yahoo  Social bookmarking Google  Social bookmarking Blinklist  Social bookmarking Blogmarks  Social bookmarking Technorati  

Bookmark and share the address of KING'S IT WORLD on your social bookmarking website
visitors counter
Powered by website analytics technology.
Keywords
mth301 quiz cs101 cs605 MTH101 2010 midterm quran SPRING mth302 paper FALL cs403 CS302 MTH202 solved assignment final term STA301 2011 mgt502 cs401 papers MCM301 MKT621
kings it world text ad
FLAG COUNTER
free counters
LIVE TRAFFIC

Share | 
 

 DEEN SE GHAFIL

View previous topic View next topic Go down 
AuthorMessage
Admin
Admin


Scorpio
Posts : 638
Points : 2155
Reputation : 19
Join date : 2010-05-15
Age : 29
Location : islamabad

PostSubject: DEEN SE GHAFIL   Sun Jun 13, 2010 2:44 pm

ايک دن عاصم اور اس کے
بيوي بچوں نے فيصلہ کيا


رحلہ پر جانے کا

اور دنيا کي رانگينياں ديکھنے کا


ان کا سفر شروع ہوا ???


چلتے
چلتے


راستے
ميں

ايک شخص
کھڑا ملا



عاصم نے پوچھا

تم کون ہو ؟؟



اس نے کہا ميں مال ہوں





عاصم نے اپنے بيوي بچون سے پوچھا

کيا خيال
ہے ؟

کيا ہم اسے ساتھ بيٹھا ديں ؟؟

سب نے کہا



ضرور کيوں
کے ہميں اس سفر ميں اس کي ضرورت پڑے گي


اور اس کي موجودگي ميں

ہم سب کچھ حاصل کرسکتے
ہيں


عاصم نے
مال کو بھي اپنے ساتھ بيٹھا ليا


اور ا?گے بڑھے


جب تھوڑا ا?گے گيے


تو

ايک اور
شخص کھڑا نظر ا?يا


عاصم نے پھر پوچھا



تم کون ہو ؟؟؟


اس نے جواب ديا ميں


منصب و مقام ہوں





عاصم نے اپنے بيوي بچون سے پوچھا

کيا خيال
ہے ؟


کيا ہم اسے ساتھ بيٹھا ديں ؟؟

سب نے کہا



ضرور کيوں
نہيں ہميں اس سفر ميں اس کي ضرورت پڑے گي


اور دنيا کي لذتوں کا حصول اس کي موجودگي ميں بہت ا?سان ہو
جايے گا


عاصم نے اسے بھي اپنے ساتھ بيٹھا ليا



اور مزيد
ا?گے بڑھا



اس طرح اس سفر ميں بہت سے

قسم کے
لذات و شہوات سے ملاقات ہوئي



عاصم سب کو ساتھ بيٹھاتا ا?گے بڑھتا رہا


ا?گے
بھڑتے
بھڑتے ايک اور شخص سے ملاقات ہوئي

عاصم نے پوچھا تو کون ہے ؟؟


اس نے جواب
ديا ميں

دين


ہوں






عاصم نے اپنےبيوي بچوں سے پوچھا

کيا اسے
بھي ساتھ بيٹھا ليں ؟


سب نے کہا

ابھي نہيں


يہ وقت دين کو ساتھ لے جانے کا نہيں ہے

ابھي ہم
دنيا کي سير کرنے اور انجوئے


کرنے جارہے ہيں

اور دين ہم پر بلاوجہ ہزار
پابندياں لگادے گا


پردہ کرو

حلال حرام ديکھو


نمازوں کي پابندي کرو

اور بھي بہت سي پابندياں
لگا دے گا


اور ہماري لذتوں ميں رکاوٹ بنے گا

ہم انجوئے


نہيں کر سکيں گے

ليکن ايسا کرتے ہيں کہ رحلہ سے
واپسي پر ہم اسے ساتھ بيٹھا ليں گے


اور اسطرح وہ دين کو پيچھے چھوڑ کر ا?گے بڑھ جاتے ہيں

چلتے چلتے



ا?گے

چيک پوسٹ ا?جاتا ہے


وہاں لکھا ہوتا ہے

stop


وہاں کھڑا شخص عاصم سے کہتا ہے کہ

وہ گاڑي
سے اترے


عاصم گاڑي سے اترتا ہے

تو


وہ شخص اسے کہتا ہے

تمھارا سفر
کا وقت ختم ہو چکا


مجھے
تمھارے پاس

دين کي
تفتيش کرني ہے


عاصم کہتا ہے
دين کو ميں کچھ ہي دوري پر چھوڑ
ا?يا ہوں


مجھے اجازت دو ميں ابھي جاکر اسے ساتھ لاتا ہو

وہ شخص
کہتا ہے


اب واپسي
ناممکن ہے

تمھارا وقت
ختم


ہو چکا

اب تمہيں ميرے ساتھ چلنا ہوگا


عاصم کہتا ہے

مگر ميرے ساتھ ماال منصب مقام
اور بيوي بچے ہيں


وہ شخص کہتا ہے

اب


تمہيں تمھارا مال منصب اور اولاد

کوئي بھي
اللہ کي پکڑ سے نہيں بچا سکتا





دين صرف تمھارے کام آسکتا تھا


جسے تم پيچھے چھوڑ ا? ئے

عاصم پوچھتا ہے


تم ہو کون ؟؟

وہ کہتا ہے


ميں


موووووووووووووت


ہوں

جس سے تم مکمل غافل تھے


اور عمل کو بھولے رہے







عاصم نے ڈرتي نظروں سے گاڑي کي طرف ديکھا




اس کے بيوي بچے اس کو اکيلے چھوڑ



کر مال و
منصب کو لئے




کسي اور کے ساتھ اپنے سفرکو مکمل کرنے کے ليے ا?گے
بڑھ گئے






اور کوئي ايک بھي عاصم کي مدد کے ليے اس کے ساتھ نہ اترا







آپ کے خالق کا فرمان ہے:




يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تُلْهِكُمْ
أَمْوَالُكُمْ وَلَا أَوْلَادُكُمْ عَن ذِكْرِ اللَّهِ


وَمَن يَفْعَلْ ذَلِكَ فَأُوْلَئِكَ هُمُ
الْخَاسِرُونَ
[المنافقون : 9]






مومنو!
تمہارا مال اور اولاد تم کو اللہ کي ياد سے غافل نہ کردے?


اور جو ايسا کرے گا تو وہ لوگ خسارہ اٹھانے والے ہيں
(???)








اور جب کسي کي موت آجاتي ہے تو اللہ اس کو ہرگز مہلت نہيں
ديتا

اور جو کچھ
تم کرتے ہو اللہ اس سے خبردار ہے

(????)









يَوْمَ لَا
يَنفَعُ مَالٌ وَلَا بَنُونَ




جس دن نہ
مال ہي کچھ


فائدہ دے سکا گا اور نہ بيٹے





ہر متنفس کو موت کا مزا چکھنا ہے اور

تم کو قيامت
کے دن تمہارے اعمال کا پورا پورا بدلا ديا جائے گا?


تو جو شخص آتش جہنم سے دور رکھا گيا اور بہشت ميں داخل کيا
گيا

وہ مراد کو
پہنچ گيا اور دنيا کي زندگي
تو دھوکے کا سامان ہے
(?????)





قال
تعالى:






کہہ دو کہ
اگر تمہارے باپ اور بيٹے اور بھائي اور عورتيں




اور خاندان کے آدمي اور مال جو تم کماتے ہو اور
تجارت جس کے بند ہونے سے ڈرتے ہو




اور مکانات جن کو پسند کرتے ہو اللہ اور اس کے رسول
سے اور اللہ کي راہ ميں جہاد کرنے سے تمہيں زيادہ عزيز ہوں




تو ٹھہرے رہو يہاں تک کہ اللہ اپنا حکم (يعني عذاب)
بھيجے?




اور اللہ نافرمان لوگوں کو ہدايت نہيں ديا کرتا
(????)



Back to top Go down
View user profile
 
DEEN SE GHAFIL
View previous topic View next topic Back to top 
Page 1 of 1
 Similar topics
-
» The Deen of Islam
» The Deen (Religion) of Islam by Sheikh Muhammad Salih Ibn al-Uthaymeen
» The Pillars of Islaam (Arkan ul Islam)

Permissions in this forum:You cannot reply to topics in this forum
KING'S IT WORLD :: START WITH THE NAME OF ALLAH :: ISLAMIC ARTICLES-
Jump to: